پیڑ کا بھوت

PKR400.00
In stock
SKU
پیڑ کا بھوت

ہمارا مشاہدہ ہے کہ جب کسی نصیحت اور اچھی بات کو کہانی کا جامہ پہنا کر بچوں کو سنایا جائے اور کہانی کے کرداروں کے ذریعے نصیحت کی جائے تو نہ صرف یہ کہ بچے اُسے شوق سے سنتے ہیں، بلکہ زیادہ عرصے تک یاد بھی رکھتے ہیں اور اُس کہانی کے اچھے کرداروں سے بچوں کو فطری طورپرمحبت سی ہو جاتی ہے اور خود بھی اُن کرداروں جیسا بننا چاہتے ہیں۔ بچوں کی معروف لکھاریہ ’’محترمہ راحت عائشہ صا حبہ‘‘کی یہ کتاب ان شاء اللہ بچوں کے لیے بے حد مفید ثابت ہوگی۔ کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں ہر کہانی ایک سبق پر مشتمل ہے۔ کہانی کہانی میں بچوں کو بہت سی قیمتی باتیں سکھانے کا فن محترمہ بخوبی جانتی ہیں۔ ‘‘

a lighthouse